رانڈ مانڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رانڈ کی غذا، معمولی خوراک، کم درجہ کا کھانا پینا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - رانڈ کی غذا، معمولی خوراک، کم درجہ کا کھانا پینا۔